59

حج اپڈیٹ 8 ستمبر 2019

حج اپڈیٹ 8 ستمبر 2019

حجاج کرام کی وطن واپسی جاری ، ابتک 1 لاکھ 63 ہزار سے زائد حجاج وطن واپس پہنچے ہیں: ترجمان مذہبی امور

94 ہزار سرکاری جبکہ نجی حج سکیم کے 69 ہزار حجاج وطن واپس پہنچ گئے: ترجمان

67 ہزار سے زائد حجاجِ کرام مدینہ منورہ پہنچائے گئے ، 8 دن قیام کے بعد وطن واپس پہنچیں گے

جدہ اور مدینہ منورہ ایئرپورٹ سے وطن واپسی کی پروازیں جاری ہیں: ترجمان مذہبی امور

سرکاری حج سکیم کے صرف 62 حجاج مکہ جبکہ 29 ہزار مدینہ منورہ میں موجود ہیں: ترجمان مذہبی امور

ملک کے 10 ایئر پورٹس کے ذریعے حج فلائٹ آپریشن 15 ستمبر تک جاری رہے گا: ترجمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں