192

راولپنڈی کے تینوں بڑے ٹیچنگ ہسپتالوں کو پرائیویٹ کر دیا

راولپنڈی کے تینوں بڑے ٹیچنگ ہسپتالوں کو پرائیویٹ کر دیا

گیا ملازمین کے اجتماع پر پابندی ٹیچنگ ہسپتالوں کے ملازمین اب سرکاری ملازم نہیں رہے۔۔زرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اس کا باقاعدہ نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے دوسری طرف ہسپتالوں کو پرائیویٹ کرنے کے فیصلے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ وہ 7 ستمبر کو مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے زرائع کے مطاطق ممکنہ طور پر محرم کے فورا بعد اوپی ڈی بند کر دی جائے گی فی الفور ہڑتال اس لیے نہیں کی گئی کہ ابھی محرم الحرام کا عشرہ جاری ہے محرم کی وجہ سے ابھی احتجاج نہیں کیا جا رہا زرائع کے مطابق اس اقدام سے زرائع کے مطابق اس نوٹیفکیشن کے بعد پرنسپل اور ایم ایس کے عہدے ختم ہو گئے ہیں جبکہ اس طرز سے بورڈ آف گورنر اپنی مرضی سے ہسپتال کی فیس مقرر کریگا زرائع کے مطابق اسی طرز کو کےپی کے میں آزمایا گیا تھا۔زرائع کے مطابق اس اقدام سے عوامی حلقوں میں یہ تاثر پایا جا رہا ہے کہ اگر یہ اقدام کیا گیا تو غریب عوام مزید خوار ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں