124

گوجرخان سٹوڈنٹ نے خودکشی کر کے زندگی کا چراغ گل کر دیا

گوجرخان سٹوڈنٹ نے خودکشی کر کے زندگی کا چراغ گل کر دیا


گوجرخان (عمرآزادبٹ) تفصیلات کے مطابق تھانہ جاتلی کی حدود میں واقع گاوں کاک کے رہائشی منیر احمد نے پولیس کو بتایا کہ میں زمینداری کرتا ہوں میں اپنے کام پر تھا کہ ہمسائے نے فون پر اطلاع دی کہ تمہارے بھتیجے نے خودکشی کر لی ہے میں فورا گھر پہنچا تو معلوم ہوا کہ میرے بھتیجے جمشید اختر ولد محمد اختر جو کہ نویں کلاس کا سٹوڈنٹ ہے نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اپنی بیٹھک میں دروازہ اندر سے بند کرکے پھندہ ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا اہل محلہ نے دروازہ توڑ کر اسے اتارا اور ہسپتال منتقل کر دیا پولیس قانونی کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں