32

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیراعظم عمران خان کا ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیراعظم عمران خان کا ٹیلیفونک رابطہ
سعودی سرکاری میڈیا نے پریس ریلیز جاری کی جس کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے

وزیراعظم عمران خان نے ولی عہد کو علاقہ کی موجودہ صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں