139

سفاکیت کی انتہا پاکستان کے سب زیادہ پڑھے لکھے شہر میں ظلم کی داستان رقم ہو گئی ملزم گرفتار

تھانہ صدر واہ پولیس کی کارروائی،

گھریلو ملازمہ کو شراب پلا کر زیادتی کا نشانہ بنانے والے میاں بیوی گرفتار،ایس پی پوٹھوہار سید علی

ملزموں نے 13 سالہ گھریلو ملازمہ کو شراب پلائی،پھر زیادتی کا نشانہ بنایا،ایس پی پوٹھوہار

متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف تھانہ صدر واہ میں مقدمہ درج،ایس پی پوٹھوہار

راولپنڈی:ملزم میاں بیوی نے خود بھی شراب پی رکھی تھی،ایس پی

راولپنڈی:متاثرہ بچی کے والدین پر ملزمان نے اسلحہ بھی تانا،ایس پی پوٹھوہار

سی پی او فیصل رانا کا بچی کوسفاکیت کا نشانہ بنانے والے ملزمان کی گرفتاری پر ایس پی پوٹھوہار کو شاباش

ٹھوس شواہد کے ساتھ ملزمان کو چالان کیا جائے تاکہ معزز عدالت سے ملزمان کو عبرتناک سزا ملے،سی پی او

ترجمان راولپنڈی پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں