134

فیس بک نے آزادی اظہار رائے کا قتل کیا ہے پاکستانی صارفین کے متعدد اکاوئنٹ بلاک

کشمیر میں ہونے والے ظلم و ستم ہر پاکستانی نوجوانوں کا احتجاج فیس بک نے اپنا ظاہر اگل دیا فیس بک سوشل میڈیا کا ایک بڑا چینل ہے دنیا آزادی اظہار رائے کے طور ایک نیا ٹول سمجھ رہی تھی مگر بھارتی بڑھتے اثرورسوخ نےاس کی ساکھ کو بری طرح متاءثر کیا ہے آجکل پاکستانی نوجوان اکثر کشمیر کی بات کرتا ہے کشمیر پر بات کرنا پاکستانی نوجوانوں کا جرم بن گیا اور فیس بک نے متعدد پاکستانی اکاوئنٹ بلاک کر دئیے

جہانزیب منہاس ایک پاکستانی سوشل میڈیا ایکٹویکسٹ کچھ دن پہلے اپنے فالورز کو بتایا کہ کشمیر پر مسلسل بات کرنے کئ وجہ سے میرا اکاوئنٹ کا لائیو آپشن سولہ اکتوبر تک بند کر دیا گیا ہے

جبکہ نیچے کمنٹس نے بے شمار دوستوں نے انھیں بتایا کہ کسی کے کمنٹس کا آپشن بند ہی تو کسی لائیو کا فیس بک ابھی بھارتی بک بن گیا جس کا ایک ہی حل ہے کہ پاکستان میں اسے بین کر دیا جائے اور چائنہ کی طرح اس کا متبادل متعارف کروایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں