54

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جاتلی کے پرنسپل قیصر بشیر گوندل کی زیر قیادت کشمیر کی آزادی و یکجہتی کے سلسلے میں اساتذہ کرام اور طالبعلوں نے کی ریلی

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جاتلی کے پرنسپل قیصر بشیر گوندل کی زیر قیادت کشمیر کی آزادی و یکجہتی کے سلسلے میں اساتذہ کرام اور طالبعلوں نے ریلی نکالی ریلی کا مقصد کشمیروں سے اظہار یکجہتی اور کشمیر کی آزادی ہے ریلی سکول سے نکالی گی جس میں نہ صرف اساتذہ کرام بلکہ سکول کی نرسری کلاس سے دہم تک کلاس کے طالبعلوں نے ریلی میں شرکت کی تمام نے پاکستان زندہ باد کشمیر بنے گا پاکستان اور انڈیا مردہ باد کے نعرے لگائے یہ ریلی جاتلی پل سے واپس ہوتے ہوئے سکول میں آکر اختتام پذیر ہوئی اختتام۔پر ملک پاکستان میں امن سلامتی اور کشمیر کی آزادی کے حق میں دعا کی گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں