55

گورنمنٹ ہائی سکول رامآں کے اساتذہ اور طلباء نے کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ریلی

گورنمنٹ ہائی سکول رامآں کے اساتذہ اور طلباء نے کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی ۔ طلباء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے شدید نعرہ بازی کی گئی اور اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا گیا اس موقع پر ہیڈ ماسٹر اسرار چوہدری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشممیری مسلمانوں پر بھارتی بدترین۔مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ہم بھارتی سفاکی اور تشدد پر دنیا کی چشم پوشی پر حیران ہیں ہم کشمیریوں کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے اس موقع پر ماسٹر یوسف نے کہا کہ کشمیر پآکستآن کی شہہ رگ ہے ہٹ دھرمی اور بد معاشی سے کشمیریوں کے حقوق کو کچلنا سفاکی ہے

رپورٹ ۔ عابد چوہدری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں