68

حج اپ ڈیٹ 8 اگست 2019

حجاج کرام کی وطن واپسی جاری ، ابتک 20 ہزار سے زائد حجاج وطن واپس پہنچے ہیں: ترجمان مذہبی امور
14 ہزار سرکاری جبکہ نجی حج سکیم کے 6 ہزار حجاج وطن واپس پہنچ گئے: ترجمان
وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں : ترجمان مذہبی امور
5 ہزار سے زائد حجاج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، 8 دن قیام کے بعد وطن واپس پہنچیں گے
سرکاری حج سکیم کے 1 لاکھ سے زائد حجاج ابھی مکہ مکرمہ میں موجود ہیں: ترجمان مذہبی امور
حجاج کرام کے پر تپاک استقبال کیلئے حاجی کیمپوں کا عملہ ایئر پورٹس پر موجود ہے : ترجمان
ملک کے 10 ایئر پورٹس کے ذریعے حج فلائٹ آپریشن 15 ستمبر تک جاری رہے گا: ترجمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں