69

کشمیری مجاہدین کی بڑی کاروائیاں

کشمیر سے موصول ہونےوالی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مجاہدین نے فدائی حملوں کا آغاز کر دیا ہے جس میں بھارتی افواج بھاری جانی و مالی نقصان ہو رہا ہے جبکہ دوسری طرف کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار دینے کے بعد انڈیا نے کشمیر میں قربانی پر پابندی لگا دی ہے

اس سے پہلے کشمیر میں گائے کی قربانی سرعام کی جاتی تھی یاد انڈیا کی منافقت یہاں بھی عیاں ہے انڈیا اس وقت دنیا میں گائے کے گوشت کا بڑا ایکسپورٹر ہے جبکہ دوسری طرف وہ گائے کو ماں کا درجہ دیتا ہے انڈیا نے اس بار کشمیریوں کو نماز عید بھی ادا کرنے کی اجازت نہیں دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں