79

گوجرخان نامعلوم شخص کی لاش برآمد

گوجرخان کھیتوں سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
گوجرخان(عمرآزادبٹ) گلیانہ روڈ پر واقع پٹرول پمپ کے سامنے کھیتوں سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد تھانہ گوجرخان پولیس رات 1 بجے معمول کے مطابق گشت پر تھی کہ کھیتوں میں پڑی لاش نظر آئی پولیس نے فورا ریسکیو1122 کو اطلاع دی جنہوں نے پولیس کی موجودگی میں ڈیڈ باڈی کو تحصیل ہیڈ کواٹرہسپتال شفٹ کر دیا جہاں شناخت کے لئے رکھا گیا لاش پر کسی قسم کا کوئی زخم و نشان نہیں پایا گیا ایس ایچ او گوجرخان چوہدری الیاس گجر بھی موقع پر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں