68

گوجرخان میں درخت سے لٹکی لاش برآمد

گوجرخان میں درخت سے لٹکی لاش برآمد
گوجرخان کے نواحی علاقہ گلیانہ کے رہائشی 56سالہ طارق ولد وزیر احمد نے درخت کے ساتھ رسی ڈال کر خودکشی کر لی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور تھانہ گوجرخان کی پولیس موقع پر پہنچ گئی ریسکیو 1122 نے لاش کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا جائے گا پولیس مصروف تفتیش ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں