92

کلر سیداں مقامی پڑول پمپ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی

کلر سیداں میں پٹرول پمپ پہ آگ بھڑک اٹھی۔

کلرسیداں (عامرامتیاز سے)

کلر سیداں کے نواحی علاقے سرصوبہ شاہ میں پٹرول پمپ پہ اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ تاہم کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی کی مدد سے جلد ہی آگ پہ قابو پا لیا گیا ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں پڑول پمپ مالکان کہہ رہے ہیں کہ سی سی ٹی وی کی مدد سے اور عینی شاہدین کی مدد سے آگ کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں