116

امتیاز احمد کو یونائیٹٹ میڈیا فورم ریاض کا صدر نامزد کر دیا گیا

جدہ(ملک تصور)امتیاز احمد کو یونائیٹڈ میڈیا فورم ریاض کا صدر نامزد کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ممتاز سینئر صحافی و نمائندہ دنیا نیوز ریاض امتیاز احمد کو یونائیٹڈ میڈیا فورم ریاض کا صدر نامزد کردیا گیاامتیاز احمد کو یونائیٹڈ میڈیا فورم کا صدر نامزد ہونے پر پاک میڈیا گروپ جدہ کے ممبران نے دلی مبارکباد اور دلی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امتیاز احمد کا یونائیٹڈ میڈیا فورم کا صدر نامزد ہونا ان کی صحافتی خدمات کا کا اعتراف ہے بلاشبہ انکی صحافتی خدمات لائق صد تحسین ہیں انہوں نے ہمیشہ مثبت صحافت کو فروغ دیا ہے اور صحافیوں کے اتحاد و اتفاق کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی سابقہ روایت کو زندہ رکھتے ہوئے صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے لیے عملی اقدامات کریں گے گے اور صحافیوں کو متحد کرنے کے لئے اپنی ہر ممکن صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے ہم ان کو دلی طور پر مبارکباد پیش کرتے ہیں مبارکباد دینے والوں میں چوہدری ریاض گھمن نورالحسن گجر خواجہ حماد ادریس احمد ملک تصور حسین عاطف علی وٹو ملک عاصم اعوان ثاقب احسان مغل زید بن سرور آصف رض عظیم یونس ودیگر شامل تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں