79

المناک حادثہ دو بچے ڈوب کر ہلاک

چوآخالصہ دو بچے نالہ کانسی(ہاڑ) میں ڈوب کر جاں بحق۔

کلر سیداں ( عامرامتیاز سے )

کلر سیداں یوسی چوآخالصہ ٹکال ڈھوک چوھدری گوہر علی کے آٹھ دس سال کے دو بچے نالہ کانسی(ہاڑ) میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ دونوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔
ایک بچے کے والد کا نام بشارت اور دوسرے کے والد کا نام نوید بتایا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں