118

سانپ کے ڈسنے سے 18 سالہ لڑکی جانبحق

سانپ کے ڈسنے سے 18 سالہ لڑکی جانبحق

سموٹ(عامرامتیاز سے)

سموٹ ڈھوک زبردست والے محمد نزاکت کی 18 سالہ بیٹی سانپ کے ڈسنے سے جانبحق ہوگئی ہے ۔ نماز جنازہ دن 3 بجے سموٹ ڈھوک زبردست میں ادا کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں