92

وفاقی سیکرٹری حج مکہ المکرمہ پہنچ گئے

وفاقی سیکرٹری کی جدہ آمد
وفاقی سیکرٹری مذہبی امور میاں مشتاق برانہ حج انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جدہ پہنچ گئے
وفاقی سیکرٹری مذہبی امور روڈ ٹو مکہ پرواز کے ذریعے جدہ پہنچے
وفاقی سیکرٹری نے جدہ ایئر پورٹ پر روڈ ٹو مکہ انتظامات کا جائزہ لیا
ڈی جی حج ، ڈائریکٹرحج، انچارج جدہ ایئرپورٹ و دیگر افسران نے وفاقی سیکرٹری کا استقبال کیا
نئے منتخب ہونے والے ڈی جی اور ڈائریکٹر حج بھی اس موقع پر موجود تھے
وفاقی سیکرٹری مذہبی امور عام حجاج کے ساتھ بس میں جدہ سے مکہ مکرمہ پہنچے
وفاقی سیکرٹری آج عمرہ کی ادائیگی کے بعد مختلف حج سہولیات کا جائزہ اور بریفنگ لینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں