112

گوجرخان ٹریفک حادثہ 3 افراد زخمی

گوجرخان ٹریفک حادثہ 3 افراد زخمی

گوجرخان (عمرآزادبٹ) مندرہ کے قریب کار الٹ گئی جس ک نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق مندرہ PSO پمپ کے سامنے اچانک موٹرسائیکل سوار سامنے آگیا جس ک بچانے کے لئے بریک لگائی تو کار نمبری AHT 421 الٹ گئی جس میں سوار 30 سالہ تیمور اور اس کی فیملی کی 2 خواتین بھی زخمی ہوگئیں ریسکیو 1122 اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر مندرہ منتقل کیا جہاں طبی امداد کے بعد 2 زخمیوں کو بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں