40

۔۔۔حج اپڈیٹ 23 جولائی 2019

۔۔۔حج اپڈیٹ 23 جولائی 2019

96 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں

70 ہزار سرکاری جبکہ 26 ہزار عازمین نجی حج سکیم کے ذریعے پہنچے

وزارت مذہبی امور سے 154 افسران اور عملہ سعودی عرب فرائض سر انجام دے رہا ہے

حج میڈیکل مشن کے تحت 405 ڈاکٹر، نرسیں اور پیرامیڈیکل سٹاف کام کر رہا ہے

350 پاکستانی معاونین جبکہ ساڑھے 7 سو لوکل خدام بھی تعینات کیے جا چکے ہیں

مذہبی امور کی مانیٹرنگ ٹیموں نے 221 نجی حج کمپنیوں کی مانیٹرنگ مکمل کر لی

ابتک 190 گم ہونے والے عازمین کو ان کی رہائش گاہوں تک پہنچایا گیا

حرم گائڈز نے 26 ہزار سے زائد عازمین کو رہنمائی فراہم کی

36 سو سے زائد بیگز تلاش کر کے عازمین حج تک پہنچائے گئے

کال سینٹر پر رہنمائی کیلئے 318 جبکہ شکایات کیلئے 260 شکایات موصول ہوئیں

حج میڈیکل مشن نے 13 ہزار سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کیں

83 مریضوں کو سعودی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا

ابتک 8 سرکاری اور 2 نجی حج سکیم کے عازمین کی اموات واقع ہوئی ہیں

تدفین جنت البقیع اور مکہ کے شرائع قبرستان میں کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں