317

یوسی سموٹ میں ٹی ایل پی کی اہم میٹنگ

یوسی سموٹ میں ٹی ایل پی کی اہم میٹنگ

سموٹ( عامرامتیاز سے)

سموٹ میں واقع ٹی ایل پی کے دفتر میں تحریک کے حوالے سے اہم میٹنگ ہوئی جس میں آئندہ ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے لائحہ عمل پیش کیا گیا۔
میٹنگ میں سابق امیدار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی- 7 حافظ منصور لنگڑیال نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر یوسی سموٹ تحریک لبیک کی مقامی قیادت بھی موجود تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں