82

جدہ ۔سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز کی جانب سے وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کے اعزاز میں میں تقریب ۔


جدہ ۔سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز کی جانب سے وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کے اعزاز میں میں تقریب ۔

جد (ملک تصور)

جدہ منسٹر انفارمیشن اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے
جدہ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کیا جس میں انکا کہنا تھا کے اوررسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہیں اس وقت پاکستان کو مشکلات درپیش ہے ہم دوست ممالک سعودیہ اور چائنہ اور دیگر سے ملکر مشکلات سے نکال رہے ہیں ۔ابھی ہم پاکستان کو مستقل بہتری کی طرف لیکر جا رہے ہیں ۔ابھی پاکستان میں نوکریاں بڑا چیلنج ھے نوجوانوں کی نوکریوں کے لیے ہم تجارتی معاہدے کر رہے ہیں۔ جب فیکٹریاں لگیں گی تو نوجوانوں کو روزگار ملے گا اس دفعہ جہلم میں سب سے زیادہ ہم نے فیکٹریاں لگائی ہیں
70 ارب کے قریب کا بجٹ اس دفعہ جہلم کو ملا ہے جس میں صاف پینے کا پانی اور ترقیاتی منصوبے شامل ہیں وفاقی وزیر
کھوڑا اور تل میں پانی کی سکیمیں شامل کی ہیں
سعودی عرب میں پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے لیے عملی اقدام کر رہے ہیں
سعودی حکومت سے قیدیوں کے رہائی کے معاملے میں ہمارے معملات آخری مرحلے میں ہیں جس کو سفیر پاکستان خود دیکھ رہے ہیں…
تقریب سے سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز خان پی ٹی آئی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری افتخار چوہدری چوہدری اکرم ،چوہدری تصویر اور دیگر نے بھی خطاب کیا اور پروگرام کے آخر میں سابق وفاقی وزیر نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

….12 ارب کے موبائل سالانہ پاکستان کو جا رہے ہیں جسے پاکستانی مارکیٹ سے اگرعوام خریدے گی تو اس کا فائدہ پاکستان کو ھوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں