88

سموٹ سے تعلق رکھنے والے چوہدری تیمور نیشنل بیس بال ٹیم کے لیے منتخب ہو گئے۔

سموٹ سے تعلق رکھنے والے چوہدری تیمور نیشنل بیس بال ٹیم کے لیے منتخب ہو گئے۔

( عامرامتیاز سے )

سموٹ سے تعلق رکھنے والے چوہدری تیمور نیشنل بیس بال ٹیم کے لیے منتخب ہو گئے۔ چوہدری تیمور اپنے کئریر کا پہلا انٹرنیشنل میچ ایشیا کپ میں کھیلنے کے لیے 13 جولائی کو سری لنکا جا رہے ہیں۔ چوہدری تیمور کا تعلق پاک آرمی سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں