102

راولپنڈی تھانہ روات پولیس کی شیشہ سینٹر کے خلاف کارروائی

راولپنڈی تھانہ روات پولیس کی شیشہ سینٹر کے خلاف کارروائی

بحریہ ٹاون میں 12 ملزمان کو شیشہ پیتے ہوئے گرفتار کر کیا گیا

گرفتار ملزمان میں، تیمور، فصیح الحسن، دانیال، عمر شھزاد ،ابوبکر ،عبد السلام، سید عون ،حمزہ ، نعمان، عادل ،اویس اورنعیم احمد شامل ہیں

پولیس نے شیشہ سنٹر سے 7 عدد حقے معہ پائپ 20 ڈبیاں شیشہ فلیور 7 ڈبے کوئلہ اور 2 عدد لیپ ٹاپ و دیگر آلات کو قبضے میں لے لیا

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں