79

جدہ (ملک تصور )پاکستان سے سعودی عرب حج پروازو ں کی آمد کا آغاز ہوگیا۔

جدہ (ملک تصور )پاکستان سے سعودی عرب حج پروازو ں کی آمد کا آغاز ہوگیا۔


ائیر بلیو کی پرواز پی اے4760 سے 212 حاجی مدینہ منورہ پہنچے۔ یہ پرواز لاہور سے حجاج کرام کو لے کر پہنچی۔ اس پرواز کے ذریعے سرکاری حج سکیم کی حجاج پہنچے۔
مدینہ منورہ ائر پورٹ پر پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز اور ڈائریکٹر جنرل حج ساجد یوسفانی نے حجاج کا استقبال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں