76

تحریک انصاف کسی کی ذاتی جاگیر نہیں راجہ شعیب بھٹی

تحریک انصاف کسی کی جاگیر نہیں پارٹی کے لیے بے لوث کام کرنے والوں کی قدر کی جانی چاہیے راجہ قدیر اور کرنل ظفر ملک مل کر یوسی میں پارٹی کو مضبوط کریں گے ان خیالات کا اظہار یوسی لوہدرہ سے یوتھ ہیڈ شعیب بھٹی نے راولپنڈی ٹائمزسے بات چیت کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ یوسی لوہدرہ میں سابق امیدوار راجہ قدیر کی کرنل ظفر سے ملاقات اور مل کر کام کرنا خوش آئند ہے اس سے پارٹی یوسی میں مضبوط ہوگی انہوں نے کہا کہ کام کرنے والوں کی ٹانگیں کھنچنا والا معاملہ ختم ہونا چاہیے دھڑے بندی اور من مرضی سے تحریک انصاف کو نقصان پہنچے گا سینئر قیادت اس کا نوٹس لے اور معاملے کو فی الفور حل کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں