48

پنجاب حکومت کی جانب سے مستحق فنکاروں کا خد مت کارڈ(وظیفہ) بند کرنے کے خلاف صدائے احتجاج

پنجاب حکومت کی جانب سے مستحق فنکاروں کا خد مت کارڈ(وظیفہ) بند کرنے کے خلاف صدائے احتجاج

راولپنڈی آصف شاہ
راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ میں پی ٹی وی ریڈیو اور اسٹیج کے سینئر فنکاروں کی شرکت

عمران خان کی حکومت آنے کے بعد فنکاروں سے ان کو سالانہ دی جانے والی امداد کا حق بھی چھین لیا گیا ..

موجودہ حکومت فنکاروں کے سر پر اقتدار تک پہنچی .126 دن.کے دھرنے کو فنکار ہی گرماتے رہے .. سینئر فنکار ریاض صدیقی

حکومت خدمت کارڈ کے حق سے محروم نہ کرے اسے فوری بحال کیا جائے ….منور خان آفریدی

کے پی کے حکومت فنکاروں کو 30 ہزار روپے ماہانہ دے رہی ہے تو پنجاب میں کیوں نہیں ….منور خان آفریدی

فنکاروں نے اپنی زندگیاں فن کی خدمت میں گزار دی

ایوارڈ یافتہ فنکار بھی آج اپنے حق کے لیے سڑکوں ہر ہیں … سینئر آرٹسٹ پی ٹی وی شہناز خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں