67

پلال ملا خان کا رہائشی جوان دریائے جہلم میں ڈوب گیا۔

پلال ملا خان کا رہائشی جوان دریائے جہلم میں ڈوب گیا۔

سموٹ ( عامرامتیاز سے )

پلال ملا خان کا رہائشی 19 سالہ جوان دریائے جہلم میں ڈوب گیا۔
تفصیلات کے مطابق 19 سالہ جوان جس کا تعلق دھان گلی پلال ملا خان سے ہے نے نہانے کے لیے دریا میں چھلانگ لگائی۔ جس کے بعد وہ ابھی باہر نہ نکل سکا۔
تلاش جاری۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں