107

چلو میرگالہ والی بال میچ پہ جھگڑا متعدد زخمی

چلو میرگالہ والی بال میچ پہ جھگڑا متعدد زخمی

کلر سیداں ( عامرامتیاز سے)

چلو میرگالہ فلڈ لائٹ والی بال میچ پہ دو گروپوں جھگڑا ہو گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران دو گروپوں میں معلمولی تنازع ہوا جو کے شدت اختیار کر گیا اور فائرنگ شروع ہو گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں