141

فیصل آباد : ولیمہ تقریب میں فواد چوہدری نے پہلے اینکر سمیع ابراہیم کو تھپڑ مارا ۔ عینی شاہد

فیصل آباد : ولیمہ تقریب میں فواد چوہدری نے پہلے اینکر سمیع ابراہیم کو تھپڑ مارا ۔ عینی شاہد


فیصل آباد : اینکر سمیع ابراہیم کا جوابی تھپڑ فواد چوہدری کے بازو پر لگا ۔ عینی شاہد
فیصل آباد : اینکر رؤف کلاسرا نے سمیع ابراہیم کو مزید جھگڑنے سے روک دیا ۔ عینی شاہد
فیصل آباد : وزیر سائنس فواد چوہدری کو ساتھی مہمان دووسری طرف لے گئے ۔ عینی شاہد
فیصل آباد : صحافتی تنظیموں کی مشاورت سے احتجاجی لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔ اینکر سمیع ابراہیم
فیصل آباد : صحافیوں کی طرف سے فواد چوہدری کی تقریبات کے بائیکاٹ پر غور ہو گا ۔ اینکر سمیع ابراہیم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں