120

جدہ (ملک تصور)نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سینیٹر مشاہداللہ خان الریاض پہنچ گئے

جدہ (ملک تصور)نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سینیٹر مشاہداللہ خان الریاض پہنچ گئے

الریاض – پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر سینیٹر مشاہد اللہ خان نجی دورے پر الریاض پہنچ گئے، کنگ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ ریاض پر مسلم لیگ ن الریاض کے صدر خالد اکرم رانا کی سربراہی میں ایگزیکٹو باڈی کے ممبران بشمول مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سعودی عرب نے ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا، سینیٹر مشاہداللہ کا کہنا تھا کہ ارض مقدس پر آنا ان کے لئے خوش قسمتی کی بات ہے، پہلے مرحلے میں الریاض میں پارٹی ورکروں اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کریں گے اور بعد ازاں عمرہ کی ادائیگی کے لئے مکہ اور مدینہ منورہ بھی حاضری دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں