60

پیریس ائیر شو میں جے ایف تھینڈر اپنے جلوے دکھائے گا

پیرس۔زاہد مصطفی اعوان۔فرانس میں 53واں ایئر شو 17جون سے 23 جون تک( لے برجے)ایئر پورٹ پر شروع ہوگی جو ایک ہفتہ جاری رہے گی۔اس ایئر شو میں دنیا بھر سے جنگی اور مسافر جہازوں کی ٹیکنالوجی رکھنے والے ممالک اپنے اپنے جہاز دنیا بھر کے سامنے پیش کرتے ہیں ۔جہاں تمام ممالک ایک دوسرے کی ٹیکنالوجی خریدنے میں آسانی پیدا ہو تی ہے۔جہازوں کی اس نمائش کو ہر دو سال بعد لگایا جاتا ہے۔پاکستانی جہاز جے ایف 17تھنڈر پیرس ایئرشو میں شرکت کرنے کے لیے پہنچ گئے ہیں امید ہے کہ انڈیا کے جہاز گرانے والے تھنڈر کو فرانس اور دنیا بھر پزیرائی حاصل ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں