77

گوجر خان رشتے کا تنازعہ بھائی نے 19 سالہ بہن کو قتل کر ڈالا

گوجرخان تھانہ مندرہ کی حدود وصلہ بنگیال میں فائرنگ بھائی نے بہن کو قتل کر ڈالا


(عمرآزادبٹ) وصلہ بنگیال کے رہائشی وقار نے اپنی 19 سالہ بہن جو کہ فرسٹ ائیر کی سٹوڈنٹ تھی کو رشتہ کے تنازعہ پر پستول سے فائر کر کے قتل کر ڈالا پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر رورل ہیلتھ سنٹر مندرہ منتقل کر دیا

گوجر خان رشتے کا تنازعہ بھائی نے 19 سالہ بہن کو قتل کر ڈالا


واقعہ تھانہ مندرہ کے علاقہ وسلہ بنگیال میں پیش آیا
مقتولہ کی تین دن قبل منگنی ہوئی تھی ذرائع
وقار نامی ملزم فرار ہونے میں کامیاب
پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجر خان منتقل کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں