90

راولپنڈی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا بے نظیر بھٹو ہسپتال کا اچانک دورہ

راولپنڈی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا بے نظیر بھٹو ہسپتال کا اچانک دورہ

بے نظیر بھٹو ہسپتال انتظامیہ نے وزیر صحت کو بھی ماموں بنا دیا

وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہسپتال کے مختلف حصوں کا دورہ کیا،ذرائع

یاسمین راشد کی جانب سے ڈاکٹروں سے ملاقات بھی گئی،ذرائع

وزیر صحت نے ڈاکٹروں کو درپیش مسائل کو فوری حل کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی گئی،ذرائع

ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے وزیر صحت کو ہسپتال کے مخصوص حصوں کا دورہ کروایا گیا،ذرائع

وزیر صحت کو ہسپتال میں موجود شہریوں سے ملنے بھی نہیں دیا گیا،ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں