75

راولپنڈی ٹائمز ( راجہ ارشد ) مندرہ کے علاقہ میں دو بھائی پھلینہ ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

راولپنڈی

راولپنڈی ٹائمز ( راجہ ارشد ) مندرہ کے علاقہ میں دو بھائی پھلینہ ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

ڈیم میں ڈوبنے والے کلیم اور محمد شہزاد کی لاشیں نکال لی گئیں

دونوں بھائی ڈیم میں نہاتے ہوئے پانی میں ڈوب گئے تھے

دونوں بھائی گھر سے بکریاں چرانے کے لیئے گئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں