65

مریم اورنگزیب کی شہباز شریف کی وطن واپسی پر عمران خان پر کڑی تنقید

مریم اورنگزیب کی شہباز شریف کی وطن واپسی پر عمران خان پر کڑی تنقید

لاہور: ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی وطن واپسی پر وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب شہباز شریف صاحب تو وطن واپس آ گئے ہیں لہٰذا اب آپ کے پچاس کرائے کے ترجمان کیا کریں گے؟

ایکسپریس نیوز کے مطابق لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی وطن واپسی پر عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب شہباز شریف کا طیارہ لاہور علامہ اقبال ائیرپورٹ پر اُتر گیا ہے، آپ کے گھبرانے کا وقت ہوا جاتا ہے، شہباز شریف واپس آ گئے ہیں لہٰذا اب آپ کی ڈھیل کا وقت ختم ہوا جاتا ہے۔…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں