28

میڈیا ٹاون چاند رات چوری و ڈکیتی کی واردات تین دن بعد ایف آئی آر درج پولیس کے روایتی تاخیری حربے

اسلام آباد/میڈیا ٹاون میں چاند رات کو گھر میں چوری کی واردات

ملزمان 25 تولے طلائی زیورات۔ نقدی اور الیکٹرونکس کی اشیا چوری کرکے لے گئے

تھانہ لوئی بھیر پولیس نے تحریری درخواست کے باوجود تین روز تک مقدمہ درج نہیں کیا۔

واردات کا علم ہے ایف آئی آر کے لئے ابھی ہدایات جاری کردی ہیں۔ ڈی آئی جی وقار الدین سید

تین روز سے چھٹی پر تھا۔ اس لئے مقدمہ درج نہیں ہوسکا۔ ایس ایچ او تھانہ لوئی بھیر فیاض شنواری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں