113

جدہ (ملک تصور )پاکستان میڈیا گروپ جدہ کا مشاورتی اجلاس منقعد ہوا جس کی صدرات خواجہ عماد نے کی

جدہ (ملک تصور )پاکستان میڈیا گروپ جدہ کا مشاورتی اجلاس منقعد ہوا جس کی صدرات خواجہ عماد نے کی ۔مہمان خصوصی ریاض سے آۓ ہوۓ دوست امتیاز احمد اور اصف رضا تھے ۔اجلاس میں تمام ممبران نے اپنی اپنی تجاویز پیش کیں ۔جس پر تمام دوست اس بات پر متفق ہوۓ کے چوہدری ریاض گمھن کے آنے کے بعد آئندہ لائحہ عمل تیار کیا جائے ۔اور نئی باڈی تشکیل کی جائے گی ۔میزبانی کے فرائض خواجہ عماد نے ادا کئے۔اجلاس میں خواجہ عماد امتیاز احمد۔اصف رضا ۔ادریس احمد ۔ملک تصور ۔ عاطف علی وٹو نے شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں