79

گوجر خان ( عمر آزاد بٹ ) چالیس ہزار لیٹر سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا

گوجر خان گھنگریلہ ریلوے اسٹیشن کے قریب آئل ٹینکر اُلٹ گیا 40000 لیٹر آئل موجود ریسکیو موٹروے اور پولیس موقع پر موجود جبکہ ٹینکر کو خالی کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ٹینکر ریلوے لائن کی طرف الٹا ہوا ٹریفک میں کسی قسم کا کوئی خلل نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں