88

میاں نواز شریف پر پیسے واپس کرنے کا دباو بڑھنے لگا

ملک کی طاقت ور ترین شخصیات کی جیل میں میاں نواز شریف سے ملاقات

سب سے بڑی بریکنگ نیوز

اسلام آباد(راولپنڈی ٹائمز کالم نگار، تجزیہ کار، سئینیر جرنلسٹ اور انوسٹی گیشن رپورٹر انصار عباسی نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز نماز عصر کے وقت تین انتہائی طاقتور شخصیات، میاں نوازشریف کی والدہ کے ہمراہ میاں صاحب کے سیل میں کافی دیر بیٹھی رہی۔ میاں صاحب ان کی درخواست نہیں مان رھے۔

ان تین بڑی شخصیات نے شریف پیلس جاتی امراء سے ھیلی کاپٹر پر میاں صاحب کی والدہ کو ساتھ لیا ھے۔

انصار عباسی نے کہا ہے کہ میری اس خبر کو جھوٹ ثابت کریں اور میری گردن اڑا دیں اگر کسی کو ثبوت چاھیے تو تصاویر بھی اپلوڈ کردونگا۔

مجھے نیوز بریک کرنے سے سختی سے اور دھمکیوں کیساتھ منع کیا گیا ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں