102

چیچہ وطنی:کسووال نواحی گاؤں 101 بارہ ایل ٹینڈر میں پانی کے تنازع تصادم 2افرادزخمی ایک کی حالت تشویشناک

چیچہ وطنی:( سلیم اختر )کسووال نواحی گاؤں 101 بارہ ایل ٹینڈر میں پانی کے تنازع تصادم 2افرادزخمی ایک کی حالت تشویشناک ڈاکٹرز نے لاہور ریفر کر دیا تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 101بارہ ایل ٹینڈر کے محمد آصف جاوید ولد محمد شفیع اسد شہزاد نے پانی کے تنازع پر اسی گاؤں کے رہائشی آصف سعید اورجاویدولدابراھیم کو کسی کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا پولیس تھانہ کسووال نے ڈاکٹ جاری کردیا شدید زخمی کوڈسٹرکٹ ہسپتال ساییوال ریفر کر دیا گیا ہے یہاں حالت تشویشناک ھونے پر میو ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔

رپورٹر سلیم اختر چیچہ وطنی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں