48

چونترہ کے علاقے میں شدید فائرنگ پولیس خاموش میڈیا گم عوام پریشان

راولپنڈی
6 جون 2019
تھانہ چونترہ کے علاقے گاؤں مندوال میں قبضہ گروپوں کی تین دن سے شدید فائرنگ جاری , فائرنگ کرنے والوں میں اشتہاری افراد شامل جن کو بااثر افراد کی حمایت حاصل,

آج آبادی میں گولی لگنے سے ایک عام 50 سالہ خاتون زخمی.
علاقے میں خوف و ہراس
پولیس خاموش تماشائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں