45

مری عید اپ ڈیٹس

مری اپ ڈیٹس..

عید الفطر کے پہلے دن مری میں اب تک 38 سو سے زائد گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں ….
ترجمان ٹریفک پولیس راولپنڈی

جبکہ19 سو کے قریب گاڑیاں واپس ایگزٹ ہوئیں ہیں ..
ترجمان ٹریفک پولیس راولپنڈی

ٹریفک پولیس کی جانب سے570 سے زائد سیاحوں کو آن گراؤنڈ معاونت، مدد اور دیگر سروسز فراہم کی گئیں…
ترجمان ٹریفک پولیس راولپنڈی

سی ٹی او محمد بن اشرف کی ٹریفک پولیس کو عیدالفطر پر سیاحوں کو مکمل ٹریفک سہولیات فراہم کرنے کی خصوصی ہدایت…
ترجمان ٹریفک پولیس راولپنڈی

عید کی تعطیلات کے دوران اور ویک اینڈ پر بھی سیاحوں کو مکمل ٹریفک سہولیات فراہم کی جائیں…
سی ٹی او محمد بن اشرف

سیاح معاونت، رہنمائی اور مدد کے لئے ٹریفک پولیس ہیلپ لائن 0519269200 اور ٹورسٹ ہیلپ لائن 1058 پر رابطہ کریں…
ترجمان ٹریفک پولیس راولپنڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں