48

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی محمد بن اشرف کا عید کے دن راولپنڈی کی مختلف شاہراہوں کا دورہ… ترجمان ٹریفک پولیس راولپنڈی

راولپنڈی….

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی محمد بن اشرف کا عید کے دن راولپنڈی کی مختلف شاہراہوں کا دورہ…
ترجمان ٹریفک پولیس راولپنڈی

عید کے دن عوام کی خدمت کے لئے ڈیوٹی پوئنٹس پر کھڑے افسران و اہلکاروں سے گلے لگ کر عید ملے…
ترجمان ٹریفک پولیس راولپنڈی

اس موقع پرسی ٹی او محمد بن اشرف نے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کر تے ہوئے عیدی اور مٹھائی تقسیم کی…
ترجمان ٹریفک پولیس راولپنڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں