77

چند الفاظ (محافظ ہمارے )

چند الفاظ (محافظ ہمارے)
تحریر : عامرامتیاز

یہ داستان بہت پرانی ہے
یہ سرفروش جانے پہچانے ہیں
(عامر)

بہت سے لبرل ، بےدین اور مغرب پسند لوگوں کو دیکھا ہے کے وہ پاک آرمی کے خلاف بھونکنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے مگر میرے ہم وطنو اس طبقے کا اعلاج یہ ہے کہ وطن عزیز کی عوام کو پاک آرمی کی مزید قربانیوں سے روشناس کرایا جائے تو عوام ان لبرلز کو منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں۔اور یہی محبت والے پاکستان کا سرمایہ ہیں۔

تو اگر بات کی جائے وردی(پاک آرمی) والوں کی تو وردی والے ذبح ہوتے رہے مگر ہمیشہ ڈٹے رہے، ان کے سروں کو فٹبال بنا کر کھیلا گیا، مگر ہمیشہ ڈٹے رہے،کبھی بم دھماکوں میں چیتھڑے اڑ گئے جسم کا کوئی حصہ نہ ملا تو کبھی بارودی سرنگیں ان کے جسموں کو کھا گئیں مگر ہمیشہ ڈٹے رہے۔ کہیں کہوٹہ کے کپٹن نجم ریاض شہید کی داستان ہے تو کہیں مری کے لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید کی داستان ہے..کہیں شبقدر کے رہائشی کپٹن روح اللہ کی داستان ہے تو کہیں راولپنڈی کے بلال ظفر شہید کی داستان ہے ایسے سیکڑوں داستانیں موجود ہیں ان سرفروشوں کی قربانیں رنگ لا رہی ہیں آج بتاؤ تو کہاں گئے وہ جو کہ رہے تھے کہ اسلام آباد پہ ہمارا قبضہ ہوگا۔
لاہور میں ناشتہ کرنے کے خواب دیکھنے والوں کے انجام سے تو واقف ہو نا۔
یاد رکھو جن کی وردی کمزور ہو جاتی ہے ان کا حال مصر لیبا اور شام جیسا ہوتا ہے. آج شام کے بچے سمندروں میں مگرمچھوں کا نوالہ بنے ہوے ہیں۔ننھے میلان کی لاش تو سمندر بھی نہ رکھ سکا.
منظور پشتین، ملالہ وغیرہ تو امریکہ یا انڈیا میں عیاشی کر لیں گے ہم کہاں جائیں گے۔
یاد رہے کے یہ فوج اپنے سے سو گنا بڑے دشمن بھارت سے کئی بار ٹکرا چکی ہے اور ہمت و جواں مردی کی داستانیں رقم کر چکی.. یہ دنیا کی واحد فوج ہے جو درندہ صفت خوارج کے خلاف بھی جنگ جیت چکی.. یہ فوج معمولی وسائل میں بھی سی آئ اے اور را کو کئی بار دھول چٹا چکی ہے۔
اپنی صفوں میں چھپے غداروں کو پہچانو. افغانی نمک حراموں کے پالتو کتے منظور پشتین کو باور کروا دو کے بہت خون کے بعد امن آیاہے اب بس۔

ایک طرف غزوہ ہند کے مجاہد پاک فوج ہے اور دوسری طرف یہود و ہنود کے ایجنٹ۔ غزوہ وہ جنگ جس میں اللہ کے پیارے رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم خود تشریف فرما ہوں گے نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے لشکر کا ساتھ دو۔ دنیا و آخرت میں کامیابی ہے۔
اسلام کا قلعہ شب قدر کا تحفہ پاکستان۔
پاکستان کی محافظ پاک فوج
ہندو یہودی کے لئے جو سر دردی ہے۔
وہ یہ پاک وردی ہے۔
پاکستان زندہ باد۔
پاک فوج پائندہ آباد

نہ سمجھو گے تو مِٹ جاؤ گے مسلمانو
تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں

Aamir Imtiaz

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں