34

عمران خان کے وسیم اکرم نے بیٹنگ پچ پر سیٹ ہونے کے بعد انتہائی غیر مناسب شارٹ کھیل دی

پنجاب کے وزیراعلٰی نے اپنے لئے مراعات کے ڈھیر لگا لئے اس کے بعد انہوں نے اپنے لئے تاحیات مراعات کا اعلان بھی کروا لیا جبکہ پنجاب اسمبلی کے ممبران نے کی تنخواہوں میں تین سو فیصد اضافے کا اعلان کر دیا جس پر عمران خان نے اپنے تحفظات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس بات کی توقع نہیں تھی اور دکھ ہوا جس کے بعد گورنر پنجاب نے فوری طور پر اضافے کی سمری پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔
وزیراعلی نے اپنے لئے 3 لاکھ 75 ہزار تنخواہ لاہور میں تا عمر ایک گھر مہمانداری الاونس 50 ہزار روہے
پانچ سیکورٹی گارڈ 25 سو سی سی گاڑی پرسنل سیکرٹری 2 کلرک 10 ہزار ٹیلفون الاونس کی مد رکھوایا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں