267

پاکستان نے انڈیا کے کل کتنے پائلٹ مار دیئے حیران کن دعویٰ

راولپنڈی ٹائمز نے اپنے ذرائع سے کنفرم کیا ہے کہ پاکستان نے انڈیا کے کل بارہ پائلٹ مار دیئے ہیں جموں کشمیر ویلی میں گرنے والے ہیلی کاپٹر میں انڈیا فون کے آٹھ جنگی جہازوں کے پائلٹ تھے جبکہ دو ہیلی کاپٹر کے پائلٹ تھے اور دو جہاز جو انڈیا میں تباہ ہوئے ایک جہاز تو انڈیا نے دکھا دیا جبکے دوسرے کو انڈیا دبا گیا ہے مگر دوسرا جہاز بھی انڈیا کا گرا ہے ۔ اور اسطرح کل ملا کر تین جنگی جہاز اور ایک ہیلی کاپٹر میں گنوا کر انڈیا نے اپنے کل بارہ بندے مروا دیئے ہیں جو کہ انڈیا کا بہت بڑا نقصان ہے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں