122

موٹاپے سے نجات کے 9 آسان طریقے

لاہور: دنیا بھر میں موٹاپے کا شکار افراد کی تعداد آئے روز بڑھتی جا رہی ہے۔ خواتین اور حضرات اس کے علاج کے لیے مختلف ہسپتالوں، کھیل کے میدانوں اور جم کے چکر کاٹتے دکھائی دیتے ہیں۔ مگر موٹاپا ہے کہ ختم نہیں ہوتا۔

 یہ الگ بات ہے کہ آپ خوراک میں معمولی تبدیلوں کے ذریعے سے موٹاپے سے نجات پا سکتے ہیں۔ خوراک میں شامل بعض اجزا جسم میں چینی اور چربی کو جلا کر زیادہ توانائی پیدا کرتے ہیں۔ اس سے موٹاپا خود بخود بھاگ جاتا ہے۔

عمومی طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ موٹاپے سے بچنا ہے تو خوراک کم کر دو، اس طرح کم کھانے سے وزن خود بخود بھاگ جائے گا، یہ سوچ غلط ہے۔ یہ ہر شخص پر صحیح ثابت نہیں ہوتی۔

البتہ کچھ خاص قسم کے پھل اور سبزیاں کھانے سے نظام ہاضمہ بہتر کام کرنے لگتا ہے۔ یہ پھل چربی اور چینی کی مقدار کو جلا کر موٹاپا ختم کر دیتے ہیں۔ غذائی ماہرین اس سلسلے میں 9 پھلوں اور سبزیوں کو انتہائی قرار دیتے ہیں۔

موٹاپے سے نجات کے لیے یورپی دنیا میں اسے انتہائی اہمیت حاصل ہے۔ چینی آہستہ آہستہ جسم میں شامل ہوتی ہے تو یہ اس میں کام آتا ہے۔ یہ آہستہ آہستہ چینی کے توانائی میں کمی کر دیتا ہے۔

چینی کی مقدار میں کمی ہونے سے جسم چربی کو توانائی کے حصول کے لیے استعمال کرتا ہے جس سے موٹاپا خود بخود کم ہو جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں