153

پاکستان سٹاک مارکیٹ 7 ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ 7 ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس ساڑھے 40 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

سرمایہ کار بجٹ سے خوش ہوگئے، پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں 534 پوائنس جبکہ سٹاک مارکیٹ میں 1 اعشاریہ 32 فیصد کا اضافہ ہوا، سٹاک مارکیٹ 7 ہفتے کی بلند ترین کی سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس 40 ہزار 592 پوئنٹس پر پہنچ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں